Ando ka Magaz انڈوں کا مغز

1570192319maxresdefault (55).jpg

Why recepie famous for?

Sounds strange! How can prepare Ando ka Magaz? It's easy with this recipe, you can give a twist to eggs with this recipe. A quick meal for Sehri and lunch.

Ingredients


انڈے چھ سے سات عدد
نمک آدھا چائے کا چمچ
دودھ آدھا کپ
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
تیل دو کھانے کے چمچ
پیاز ایک عدد
(ہری مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
ٹماٹر دو عدد
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا ایک گٹھی
تیل آدھا کپ

Instructions


ایک پیالے میں انڈے، نمک، دودھ اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

پھر ایک پین میں دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر انڈے کے مکسچر کو ڈال دیں اور چمچ چلاتے رہیں۔

پھر ایک دوسرے پین میں آدھے کپ تیل میں پیاز ڈال کر فرائی کر لیں۔

پھر اس میں ہری مرچ ڈال کر پکالیں۔

پھر ٹماٹر، ہلدی، نمک، گرم مصالحہ، آدھا چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ اور آدھا چائے کا چمچ قصوری میتھی ڈال کر بھون لیں۔

پھر اس میں باقی قصوری میتھی، چاٹ مصالحہ اور آدھی گٹھی ہرا دھنیا ڈال کر پکالیں۔

جب مصالحہ بھن جائے تو اس میں انڈوں کو ڈال کر پکالیں۔

پھر اس کو ڈش آؤٹ کرکے باقی ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes